عمران خان کی شلوار کمیز ایک لاکھ روپیہ کی ہے،زمان پارک والے گھرکو12کروڑ میں دوبارہ بنایا، روحیل اصغر
ایک ٹکے کا کام نہیں کرتا، عمران خان کی شلوار کمیز کی قیمت ایک لاکھ روپیہ ہے ،زمان پارک والے گھر کو 12 کروڑ روپے میں دوبارہ بنایا، پیسہ کہاں سے آیا، رہنما …
source